
United State Jammu & Kashmir
February 17, 2025 at 03:17 AM
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
مختلیف پارٹیوں اور ایجنسیوں سے ساز باز کر کے پہلے صوابدیدی ممبر اسمبلی اور پھر وزیر بننے سے قبل مظہر شاہ صاحب 2018 میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نظریاتی کراچی کے ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوے جموں کشمیر کی مکمل آزادی اور عوامی حقوق کی ترجمانی کر رہے ہیں
اب موصوف ہم جیسے درویشوں پر ایجنسوں کے حکم پر الزام تراشی کا کوٸی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے.
🖐
1