United State Jammu & Kashmir
February 17, 2025 at 09:52 AM
میرا وطن میرا معتبر حوالہ
محبت کی دنیا میں ہر دل کا ایک رانجھا ،ہیر ایک محبوب ہوتا ہے، مگر ہمارے لیے عشق، ہمارا وطن جموں و کشمیر ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے جو ہمارے خوابوں میں بستی ہے، ہمارے آنسوؤں میں جھلکتی ہے اور ہماری سانسوں میں مہکتی ہے۔
میرا وطن میرے دل کی دھڑکن ہے، میرے حوصلے کی جان ہے، میرا عشق ہے—اور عشق کبھی قید نہیں رہتا۔ زنجیریں چاہے جتنی سخت ہوں، دیواریں چاہے جتنی بلند ہوں، سچی محبت کا سورج ایک دن ضرور طلوع ہوتا ہے، اور میں یقین رکھتا ہوں کہ میرے وطن کی صبح بھی جلد آزادی کے اجالے میں روشن ہوگی!
Jammu Kashmir Liberation Front
❤️
🤲
5