
United State Jammu & Kashmir
February 18, 2025 at 05:11 PM
13 .مئ 2024 عابد شاہین،عمر نذیر کشمیری ،انوار بیگ، خواجہ مہران ایڈووکیٹ،شوکت نواز میر،انجم زمان اعوان، سردار ارباب ایڈووکیٹ، شہزاد خان اور دیگر ممبران کور کمیٹی جن کی تصویر نہیں بن سکی تھی لانگ مارچ دہیر کوٹ سے مظفرابادکے لیے روانہ ہونے سے قبل مطالبے 3 روپے بجلی فی یونٹ، اور 1000 روپے تھیلا آٹا کے مطالبے پر فائنل گفتگو کرتے ہوئے
❤️
👍
🫡
8