United State Jammu & Kashmir
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 25, 2025 at 03:46 PM
                               
                            
                        
                            وزیر بحالیات فتح پور تھکیالہ نکیال 
  جاوید اقبال بڈھانوی  ہوش کے ناخن لو نہیں تو عوام گلیوں محلوں سڑکوں میں گھسیٹے گئی یہ وہی جاوید اقبال بڈھانوی ہے جس نے سہولتکاری کی تھی انور الحق کی۔ انوار کے سارے شو فلاپ جا رہے تھے عوام پورے آزاد جموں و کشمیر میں انور الحق کو رد کر چکی تھی یہ جناب اٹھے اور نکیال کے جیالوں کو لالی پاپ دے کر انور الحق کو دوبارہ عوام میں عزت دلوانے کی ناکام کوشش کر رہے تھے۔ آج اپنی شلوار اتروا رہے ہیں۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👏
                                        
                                    
                                    
                                        5