
United State Jammu & Kashmir
March 1, 2025 at 05:38 PM
ایکشن کمیٹی کا حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ؟عوام کومعیاری خوارک کی فراہمی کے لیے حکومت ایک قدم بڑھائے ایکشن کمیٹی دس قدم آگے بڑھائے گی؟ قصابوں کو اب سرکاری انراخ پر ہی گوشت فروخت کرنا ہو گا؟ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام میں کریڈٹ کس کا؟ حکومت عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے؟ ممبر عوامی ایکشن کمیٹی اور سیکرٹری جنرل انجمن تاجران آزادکشمیر شوکت نواز میر کی گفتگو سنیے
👍
1