The Realistic ➰
The Realistic ➰
February 23, 2025 at 08:47 AM
کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو دکھائی جاتی ہیں. جہاں پتا ہوتا ہے غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا، ضد کریں گے تو مانی جائے گی، روئیں گے تو چپ کرایا جائے گا، پیار مانگیں گے تو بے تحاشا ملے گا۔ آپ کا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا، آپ کو بتانا نہیں پڑے گا۔
❤️ 2

Comments