📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
January 31, 2025 at 02:21 PM
جب سیدنا حضرت موسی علیہ السلام دوپہر کو مدین پہنچے تو حال یہ تھا کہ نہ ان کے پاس گھر تھا، نہ پیشہ تھا اور نہ ہی زوجہ۔ انہوں نے اپنے ہاتھ آسمان کی طرف اٹھائے اور رب تعالیٰ سے دعا مانگی : یا اللہ جو خیر بھی تو میری طرف بھیجے گا میں اس کا فقیر ہوں۔ (القرآن) اللہ کی کارسازی اور مشکل کشائی دیکھیں کہ اس دن کا سورج غروب نہ ہوا، ان کو گھر مل گیا، پیشہ بھی اور ساتھ پاک دامن زوجہ بھی مل گئی۔

Comments