
📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
January 31, 2025 at 02:21 PM
*امام ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*
*إن العلماء غرباء في الدنيا لكثرة الجهال بينهم*
اپنے ارد گرد جاہلوں کی کثرت کی وجہ سے علماء کرام دنیا میں غربت کی زندگی گزارتے ہیں۔