📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
February 1, 2025 at 02:38 PM
"امام سفیان ثوری رحمه الله کی جیب میں ایک رقعہ ہوتا تھا، جسے وہ بار بار دیکھتے رہتے تھے؛ جِس پر لکھا تھا: اے سفیان! الله کے سامنے کھڑے ہونے کو یاد رکھنا (سیر سلف الصالحین : 1006)
❤️ 🫀 3

Comments