
📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
February 1, 2025 at 02:38 PM
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
”عن قریب ایسا وقت آئے گا کہ تم الگ الگ ٹکڑیوں میں بٹ جاؤ گے، ایک ٹکڑی شام میں، ایک یمن میں اور ایک عراق میں“۔
ابن حوالہ نے کہا: الله کے رسول! مجھے بتائیے اگر میں وہ زمانہ پاؤں تو کس ٹکڑی میں رہوں، آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
”اپنے اوپر شام کو لازم کر لو، کیوں کہ شام کا ملک الله کی بہترین سر زمین ہے، الله اس ملک میں اپنے نیک بندوں کو جمع کرے گا، اگر شام میں نہ رہنا چاہو تو اپنے یمن کو لازم پکڑنا اور اپنے تالابوں سے پانی پلانا، کیوں کہ الله نے مجھ سے شام اور اس کے باشندوں کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہے۔
رواه أبو داود (2483)، وصححه الألباني في "صحيح سنن أبي داود" (2483)
❤️
🌹
🫀
3