📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
February 2, 2025 at 02:12 PM
*زندگی کے دس تجربات :-* https://whatsapp.com/channel/0029Val6TCsDOQIPIzUqGY1o *1۔ جب دماغ پریشان ہو تو آپ کا چہرہ خوبصورت نہیں ہو سکتا۔* *2- صحت کے بعد سب سے اہم چیز عزت ہے۔* *3۔ اگر عقل مند بننا چاہتے ہو تو آپ کو تکالیف سے گزرنا ہو گا۔* *4۔ اس چیز کو چھوڑ دینا بہتر ہے جو ذلت کا باعث بنے* *5۔ جو انسان زندگی سے محبت اور نرمی کو نکال دیں اسے سکون کبھی نہیں مل سکتا۔* *6۔ ایک سمجھدار شخص اپنی مرضی کے بغیر کچھ نہیں کرتا۔* *7۔ انسان دو چیزوں کے لیے پیدا ہوا ہے سوچنے کیلئے اور عمل کرنے کیلئے۔* *8۔ جو شخص اچھے طریقے سے حکم دیتا ہے اس نے ماضی میں ضرور دوسروں کی اطاعت کی ہوگی۔* *9- سوبار "انکار " ایک جھوٹی ہاں سے بہتر ہے۔* *10- اگر آپ پڑھنا جانتے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ ہر شخص ایک کتاب ہے۔*

Comments