
📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
February 2, 2025 at 02:15 PM
`"اَپ نہیں جانتے کہ"!؟`
`" اَپ کس چیز کے بدلے جنت میں داخل ہوں گے!`🌸✨🍃
اللّٰـــہ کی یاد میں نکلا ایک اَنسو
"کسی سے ملتے وقت کی ایک مسکراہٹ
"کسی سے کہی گئی کوئی اچھی بات
کسی کو معاف کرنا کسی سے معافی مانگنا
"کوئی ہاتھ کا دیا صدقہ🤌🏻
`"دل کو نفرتوں سے صاف رکھنا`
`"کچھ وقت کی تلاوت`
"ایک تسبیح کا پڑھنا💖
"زبان پر اللّٰہ کا ذکر جاری رکھنا
`"اور جو بلند ہمتوں والے ہوتے ہیں، وہ تو یہ سارےکام کیا کرتے ہیں`۔"✨🤌🏻
🫀
❤️
1