📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
February 2, 2025 at 02:15 PM
امام شافعي رحمه الله سے سوال کیا گیا:
"الله سے بدگمانی سے کیا مراد ہے؟
فرمایا: وسوسوں کا شکار رہنا، مصیبت میں پڑنے کا مسلسل خوف اور نعمتوں کے چھن جانے کا دھڑکا لگا رہنا، یہ سب غفور و رحیم ربّ سے بدگمانی کی صورتیں ہیں!"
(حلية الأولياء لأبي نعيم : 123/9)
❤️
1