📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 3, 2025 at 04:54 PM
                               
                            
                        
                            🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*ہماری روح چیخ چیخ کر کہہ رہی ہوتی ہے کہ میری خوراک قرآن ہے ، مجھے اللہ نے بھیجا ہے اور اللہ نے میراسکون کتاب قرآن میں ہی رکھا ہے۔۔ لیکن ہم اپنی روح کو مصنوعی چیزوں کی خوراک دیتے ہیں جیسے میوزک وغیرہ۔ ان لغویات نے ہماری روح کو جگہ جگہ سے کٹ لگا دیے ہیں اور ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ آخر زندگی میں بے سکونی کس چیز کی ہے*✍🏼
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1