📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
February 3, 2025 at 04:54 PM
"دل کو بگاڑنے والی پانچ چیزیں ہیں: 1️⃣ میل جول کی کثرت؛ 2️⃣ پیٹ بھرنے میں لگے رہنا؛ 3️⃣ اور نیند کی بہتات؛ 4️⃣ الله کے سواء دوسروں سے تعلق مضبوط رکھنا؛ 5️⃣ دنیوی آرزوئیں!" امام ابن القيم رحمه الله (مدارج السالكين : 451/1)
❤️ 2

Comments