📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
February 3, 2025 at 04:54 PM
"جسم بیمار ہو، تو کھانا پینا اُسے فائدہ دیتا ہے، نہ نیند اور راحت؛
اِسی طرح جب دل حُبِ دنیا میں گرفتار ہو جائے، تو کوئی نصیحت اُس کیلئے مفید نہیں ہوتی!"
امام مالک بن دینار رحمه الله
(صفة الصفوة : 278/3)
❤️
2