
📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
February 3, 2025 at 04:55 PM
*✍🏻جب مائیں کسی چیز سے محبت کرتی ہیں تو بچوں کو وہ محبت وراثت میں ملتی ہے...🤱🏻*
*▪️پھر وہ `پردہ` ہو یا `بے حیائی` ہو*
*▪️پھر وہ دنیا کی `محبت` ہو یا `محبتِ الہٰی` ہو*
*▪️پھر وہ `نمازوں کی لذت` ہو یا `گناہوں کی لذت` ہو*
*▪️پھر وہ `تلاوت` ہو یا `گانے ترانے` ہوں۔*
*▪️بچے ایک بیج کی مانند ہیں جیسے کھاد ڈالیں گے ویسی پیداوار حاصل کریں گے۔
❤️
4