📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 14, 2025 at 11:23 AM
                               
                            
                        
                            *`ذلت کی دلیل`* 
*دیکھ لو ابلیس اپنے آپ کو بہت ہی اونچا سمجھتا ہے مگر دنیا اس پر لعنت و پھٹکار کررہی ہے لوگوں کی نگاہ میں اس کی یہ ذلت اس کی دلیل ہے کہ وہ `اللہ تعالیٰ` کے ہاں بھی ذلیل ہے مومنوں کی نگاہ میں ذلت مردودیت کی دلیل ہے `خدا کی پناہ`☞◆🤲🏻🥹*
*`مرأة المناجیح 463/6`*
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*  
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*