
📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
February 14, 2025 at 11:24 AM
*`عقل کے گھوڑے یہاں نہ دوڑائیں`*
*`حافظ شمس الدین ذہبی علیہ الرحمہ` عقائد و کلام کی دقیق بحثوں میں نہ پڑھنے کے متلعق فرماتے ہیں*
*`فَالسُّكُوتُ عَنْ توسع العِبَارَاتِ أَسْلَمُ لِلإِنْسَان`*
*لہذا اس مسئلے میں زیادہ باتوں سے اجتناب کرنا ہی انسان کے لیے سلامتی ہے*
*`سِير أعلام النبلاء ج.15 ص.494`*
*`زیادہ بحث مباحثہ نہ کریں ان میں جن باتوں پر ہمارے اسلاف رک گئے وہیں رک جائیں زیادہ دقیق و عمیق گہرائیوں میں آپ کو اترنے کی ضرورت نہیں اگر سلامتی چاہتے ہیں تو ورنہ گمراہی آپ کا ٹھکانہ ہوگی☞◆🖤💯🥹`*
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*