
📿*اسلامک ڈائری)Islamic Diary)* 📚
February 14, 2025 at 11:24 AM
*`اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو`*
*جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو، پھر جب نماز ہوچکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور اللہ کو بہت یاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ☞◆🌹♥️*
*`سورۃ الجمعة -9.10`*
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️
🫀
2