PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
February 1, 2025 at 04:18 PM
صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخواہ کمال سلیم خان سواتی آج رات پاکستانی وقت کے مطابق 10:30 پر اوورسیز پاکستانیوں کیساتھ ایکس (ٹویٹر) سپیس سیشن کریں گئے جہاں وہ موجودہ ملکی صورتحال، 8 فروری احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل اور سوالات کے جوابات دیں گے۔ X (Twitter) Handle Kamal Saleem Khan @KSKPTI
👍 ❤️ 5

Comments