PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 ) WhatsApp Channel

PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )

1.6K subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
6/14/2025, 5:49:57 AM

محکمہ تعلیم 363 ارب تعلیمی ایمرجنسی 5 ارب مختص 50٪ سکول سے باہر بچوں کے داخلے مفت درسی کتب کے لیے 8545 ملین گرلز کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کے لیے 1539 ملین روپے ڈی آئی خان میں گرلز کیڈٹ کالج کی تعمیر 10 تاریخی سکولوں کے تحفظ و بحالی کے لیے 855 ملین مختص عارضی اساتزہ کی بھرتی صوبے کی 32ہزار سکولوں میں 60لاکھ طلبا و طالبات کےلیے تعلیمی معیار کو بہتر بنایا جائیگا #KPBudget2025

Post image
❤️ 2
Image
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
6/17/2025, 5:43:13 AM
Post image
✌️ ❤️ 2
Image
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
6/15/2025, 1:38:46 AM

پنجاب کی تمام لیڈرشپ مل کر کام کررہی ہے آپ کو پنجاب مایوس نہیں کرے گا، میاں عباد فاروق.

❤️ 3
Video
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
6/15/2025, 7:55:03 PM

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا – ممبرشپ مہم کا آخری دن خیبرپختونخوا کی تمام ہیلتھ کیئر کمیونٹی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کی ممبرشپ مہم ختم ہونے میں کچھ گھنٹے باقی ہیں۔ جو ہیلتھ کیئر پروفیشنلز اب تک ممبرشپ نہیں کرسکے اور عمران خان کی پروفیشنل ہیلتھ کیئر ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں، وہ جلد از جلد اپنی ممبرشپ مکمل کریں۔ ممبرشپ حاصل کرنا نہایت آسان ہے۔ آپ ہمارے آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر موجود لنک پر کلک کرکے آن لائن فارم پُر کر سکتے ہیں، آن لائن ممبرشپ لنک : https://tinyurl.com/IDFKP-Membership2 یا پھر اپنے قریبی ہسپتال میں موجود نوٹیفائیڈ کابینہ کے کسی رکن سے رابطہ کرکے فزیکل فارم کے ذریعے رکنیت حاصل کر سکتے ہیں۔ آئیے! نئے پاکستان کے اس سفر میں شریک ہوں اور عمران خان کے ویژن کے مطابق ایک شفاف، منظم اور جدید نظامِ صحت کی بنیاد رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ #InsafDoctorsForumKhyberPakhtunKhwa #IDFKPUpdates #InsafDoctorsForumKPMembership

❤️ 1
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
6/18/2025, 3:39:02 AM

**اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک ہفتہ قید تنہائی میں رکھنے کے بعد اہل خانہ سے کروائی گئی ملاقات میں گفتگو** ‏“عالمی حالات کی وجہ سے میں نے اپنی پارٹی کو تحریک دو ہفتے کے لیے مؤخر کرنے کی ہدایت کی ہے- موجودہ عالمی حالات کے اثرات پاکستان پر بھی آئیں گے بلکہ آ رہے ہیں۔ ایسے حالات میں قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ ‏خیبر پختونخوا کا بجٹ تو پیش کرنا ہی تھا- بجٹ پاس کرنے سے پہلے مشاورت کے لیے علی امین، عمر ایوب، مزمل اسلم، تیمور جھگڑا اور شبلی فراز مجھے بریفنگ دیں گے تب ہی بجٹ پاس ہو گا- ‏وفاقی بجٹ مکمل طور پر اشرافیہ کا بجٹ ہے- جن کے اثاثے باہر ہیں ان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا- اس بجٹ کا سارا بوجھ عام عوام، تنخواہ دار طبقے اور کسان پر پڑے گا۔ صرف نواز شریف اور زرداری کے اثاثے باہر نہیں بلکہ انکے وزراء کے بھی اثاثے باہر ہیں- ‏وفاقی بجٹ میں ان لوگوں پر مزید ٹیکس لگا دیا گیا ہے جو ایمانداری سے ٹیکس دے رہے ہیں اور جو ٹیکس چوری کر رہے ہیں ان کو مزید چھوٹ دے دی ہے۔ ‏خبروں کے مطابق 33 لاکھ لوگ پچھلے چند سالوں میں ملک چھوڑ کر گئے ہیں، ان میں سے بیشتر اپنی کوئی مالیت اور اثاثے ساتھ لے کر گئے ہوں گے، یہ صرف برین ڈرین نہیں ہے بلکہ ملکی پیسہ بھی باہر جا رہا ہے کیونکہ یہاں کسی کو تحفظ فراہم نہیں ہے۔ ‏جس کے پاس تین سال پہلے 50 ہزار روپے تھے آج اس کی حیثیت بمشکل 20 ہزار ہے، یہ 60 فیصد مہنگائی ہے۔ ‏کورونا جیسی عالمی وبا اور عالمی معاشی بحران میں ہمارے معاشی اعداد و شمار دیکھیں اور آج دیکھیں- زمین آسمان کا فرق ہے کیونکہ ہماری ساری پالیسز پاکستان کی بہتری اور ترقی کے لیے تھیں- ‏جب “رول آف لاء” نہ رہے تو جمہوریت ختم ہو جاتی ہے، ناانصافی مزید بڑھتی ہے جس کے باعث دہشت گردی میں بھی اضافہ ہوتا ہے، اس سے معیشت مزید نیچے جاتی ہے اور لوگوں میں مایوسی مزید پھیلتی ہے-“

❤️ 1
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
6/19/2025, 6:34:12 PM

پاکستان تحریک انصاف کا کسان ونگ قائم! 🌾 چیئرمین عمران خان صاحب کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف نے کسانوں پر ہونے والی مسلسل زیادتیوں کے خلاف مؤثر آواز بلند کرنے کے لیے "کسان ونگ" کا باضابطہ قیام عمل میں لایا ہے۔ یہ ونگ ملک بھر کے کسانوں کے حقوق، فلاح و بہبود، اور زراعت کے نظام کی بہتری کے لیے سرگرم کردار ادا کرے گا۔ ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کسان ونگ کا آفیشل فیس بک پیج ضرور فالو کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں تاکہ کسانوں کی آواز ملک کے ہر کونے تک پہنچائی جا سکے۔ 📌 [https://www.facebook.com/share/15ynMwGG6v/] https://youtube.com/@ptikissanwing?si=wfq6QwYGzDGDjVzc https://www.tiktok.com/@ptikissanwingofficial?_t=ZS-8xLEicR9Lfd&_r=1 ✊ آئیے! کسانوں کے حق کے لیے متحد ہوں۔ https://x.com/PtiKissan_wing?t=HInaseZ9ja0i9gth7Bs4GA&s=09 #PTIKissanWing #ImranKhan #KissanKeSath #PakistanTehreekInsaf

❤️ 1
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
6/13/2025, 5:11:19 AM

گزشتہ روز ‏وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں سپیکر بابر سلیم سواتی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور مزمل اسلم کی ملاقات۔ سیاسی صورتحال، بجٹ اجلاس اور ادارہ جاتی رابطوں پر گفتگو۔ وزیر اعلیٰ: چیئرمین عمران خان کی حتمی ہدایت کے بغیر بجٹ منظور نہیں کیا جائے گا۔

Post image
❤️ 2
Image
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
6/13/2025, 4:49:33 AM
Post image
Image
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
6/12/2025, 2:54:39 PM

پشاور میں عمران خان رہائی ریلی!! صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کا بہت بڑا قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں

1
Video
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
6/12/2025, 2:01:04 PM

ضلع خیبر ایم این اے اقبال افریدی کی قیادت میں ضلع خیبر سے سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل ریلی پشاور عمران خان رہائی ریلی کے لیے روانہ. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

❤️ 1
Video
Link copied to clipboard!