PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
February 2, 2025 at 04:00 PM
صوبائی صدر پی ٹی آئی کے پی جنید اکبر کی سربراہی میں 8 فروری صوابی جلسہ کے حوالے سے ہزارہ ریجن کے MPA ،MNA پارٹی عہدیدران اور ٹکٹ ہولڈرز کی میٹنگ
جس میں سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی ، صوبائی نائب صدر پی ٹی آئی کے پی کمال سلیم سواتی ، ضلعی صدر سردار خان ، ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالشکور خان اور ایم پی اے اکرام غازی کی شرکت
❤️
2