PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
February 13, 2025 at 04:57 PM
نائب صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کمال سلیم سواتی رہنما پاکستان تحریک انصاف لوئر کوھستان رازق راجہ۔ ایکٹو ممبر آئی ایل ایف ہزارہ حناجاوید خان صدر آئی ایس ایف کولی پالس کوھستان عبدالرحمن غازی صدر اِنصاف یوتھ ونگ مانسہرہ عامر خان نے 26نومبر کو ہزارہ ریجن اور کوھستان کے گرفتار ہونے والے کارکنوں کے ساتھ اٹک جیل میں ملاقات کی کارکنوں کے خیریت دریافت کی اور حوصلے افزائی کی ماشاللہ مرشد عمران خان کے کارکنان کے حوصلے بلند ہیں اور کارکنان کے کہنا تھا ہم اپنی لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں اخیر میں کارکنان کے لیڈر شپ سے چھوٹی سے مطالبہ کیا ہمارے فیملی والوں کے خیال رکھے
❤️ 👍 💚 3

Comments