
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
February 16, 2025 at 02:36 PM
مانسہرہ : صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کمال سلیم سواتی انصاف سیکرٹریٹ/حجرہ امجد سلیم خان میں پبلک ڈے کے موقع پر حلقہ سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر حل کیئے گئے۔
❤️
👍
3