
الجمعیت
January 31, 2025 at 04:33 PM
عمران خان کیوں مولانا سے ملنا چاہتے ہیں ؟
۔
بشکریہ بابائے صحافت
۔
عمران خان نے مولانا سے ملنے کی خواہش ظاہر کردی اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے ذریعے مولانا فضل الرحمن صاحب کو پیغام بھجوایا کہ وہ جیل میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ملنا چاہتے ہیں
۔
یہ وھی عمران خان ھے جس نے ساری زندگی مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈوں اور الزامات کے سوا کچھ نہیں کیا
جس نے قوم یوتھ کو مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف الزامات پروپیگنڈوں اور گالیوں جیسے فرسودہ ہتھیاروں سے مسلح کرکے انہیں بدتمیزی دشنام طرازی جھوٹے الزامات اور من گھڑت پروپیگنڈوں کے سوا کچھ نہیں سکھایا
اور آج وہ مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملاقات کی بھیک مانگ رہے ہیں مولانا فضل الرحمن صاحب نے بھی بذات خود ملاقات کی بجائے نور عالم خان کا نام تجویز کیا ھے جو پی ٹی آئی چھوڑ کر جمعیت علماء اسلام میں شامل ہوئے تھے
۔
عمران خان اب ھر طرف سے مایوس ہوچکے ہیں کچھ عرصہ پہلے قوم یوتھ کہتی تھی کہ ٹرمپ چاچو ماموں انکل اب عمران خان کو
❤️
4