
الجمعیت
275 subscribers
About الجمعیت
خدا کی زمین پر خدا کا نظام اللہ تعالیٰ کی عبادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت مخلوق کی خدمت
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

عن أبي قتادة الأنصاري رضي الله تعالى عنه: أنَّ رسول الله ﷺ سُئل عن صوم يوم عرفة، فقال: يُكفِّر السنة الماضية والباقية. رواه مسلم ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صل اللہ علیہ وسلم سے عرفہ کے روزے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا وہ گزشتہ اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے

*🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُما: قَالَ: أَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ يُضَحِّي ، *نبی کریمﷺکا فرمان* عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مدینہ میں دس سال مقیم رہے اور آپ(ہر سال) قربانی کرتے رہے۔ *عنوان* قربانی کے وجوب پر چند احادیث *حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:1507 🌙 6 ذو الحجہ 1446ھجری بمطابق 3 جون 2025 بروز منگل