
آل انڈیا نیوز اردو
February 1, 2025 at 03:44 AM
*ابو عبیدہ قسام بریگیڈ کے ابتدائی سینئر ترین شخصیات میں سے ایک ھے۔*
*وہ 22 سال سے فوجی ترجمان اور کئی سالوں سے جنگجو رہے ہیں۔*
*اس کا چہرہ نامعلوم ہے، اس کی شناخت نامعلوم ہے۔ اس کے یا اس کے خاندان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔*
*صرف اتنا معلوم ہے کہ ان کے خاندان کو 1949 میں اسکالان سے جلاوطن کر دیا گیا تھا۔*
https://chat.whatsapp.com/EPtBbUruomY9p0W4ATgOct