آل انڈیا نیوز اردو
آل انڈیا نیوز اردو
February 3, 2025 at 10:14 AM
جس ملک میں آپ نے اپنا بچپن غریب الوطنی کی حالت میں گزارا ہو اسی ملک میں ایک دن اپنے ملک کا سربراہ بن کر شاہی مہمان ہوں، یہ انسان صرف تصور میں سوچ سکتا ہے، لیکن اللہ تعالیٰ کے لیے یہ سب کرنا صرف کن فیکون کا حصہ ہے۔ آج احمد الشرع سیریا کا سربراہ بننے کے بعد پہلی بار سعودی عرب کے دورہ پر آئے ہیں، اور وہ شاہی مہمان ہیں، اسی ملک میں وہ اپنے بچپن میں کرائے کے گھر میں رہتے تھے۔ اللہ تعالی جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔ https://chat.whatsapp.com/EPtBbUruomY9p0W4ATgOct

Comments