
آل انڈیا نیوز اردو
February 23, 2025 at 05:50 AM
یہ ویڈیو نہیں، ایک تہذیب کا کامل عکس ہے۔ دشمنوں کے بلند کردار اور حسن اخلاق کی گواہی دیتے ہنستے مسکراتے چہرے۔ یہ بوسہ نہیں، اہل غزہ کی انسانیت نوازی اور حسن سلوک پر مہر تصدیق ہے۔ جسے دنیا نظر انداز تو کرسکتی ہے، مگر بھلا نہیں سکتی۔ اس کے ساتھ ہی پینتیسویں روز جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔ انسان کش دجال نے اس معاہدے کی ہر لمحے خلاف ورزی کی۔ مگر اہل اسلام جان پر کھیل کر بھی اس کی پاسداری کو یقینی بناتے رہے۔ اب اگلا مرحلہ بیالیسویں دن شروع ہوگا۔
https://chat.whatsapp.com/EPtBbUruomY9p0W4ATgOct