
آل انڈیا نیوز اردو
February 23, 2025 at 03:34 PM
الزام ہے کہ یہ لڑکی اسکول میں ہندو لڑکوں سے مسلم لڑکیوں کی دوستی کراتی تھی۔ اسکول والوں نے اس کا نام اسکول سے خارج کر دیا۔
یہ یقینا سازش کا حصہ ہو سکتا ہے۔ اس سے پہلے بھی اس طرح کی باتیں سامنے آ چکیں ہیں ؛ لہذا اسکول کالج میں پڑھنے والی بچیوں کو حتی الامکان غیر مسلم لڑکیوں سے بھی بچنا چاہیے۔ والدین و ذمے داران حضرات کو بھی چاہیے کہ وہ اس سلسلے میں بچیوں کی ذہن سازی کریں!
خالد سیف اللہ صدیقی