ایران اسرائیل کی جنگ
ایران اسرائیل کی جنگ
February 25, 2025 at 03:28 PM
عمران خان صاحب نے آج ایک بار پھر ہدایت کی ہے کہ ان کے حوالے سے اطلاعات ان کی فیملی، آفیشل اکاؤنٹس اور ان کے مقرر کردہ وکلأ ہی دیا کریں اس کے علاوہ تمام قسم کی خبروں اور ہرزہ سرائیوں سے اجتناب کیا کریں کیونکہ دشمن اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے

Comments