
ایران اسرائیل کی جنگ
349 subscribers
About ایران اسرائیل کی جنگ
ᴱᴵᵀᴴᴱᴿ ᵞᴼᵁ ˢᵁᴿᴿᴱᴺᴰᴱᴿ ᴼᴿ ᵞᴼᵁ ᶠᴵᴳᴴᵀ ᶠᴼᴿ ᵞᴼᵁᴿ ᶠᴿᴱᴱᴰᴼᴹ ᵀᴵᴸᴸ ᴰᴱᴬᵀᴴ, ᵂᴴᴬᵀ ᵂᴼᵁᴸᴰ ᵂᴱ ᴰ ᴬᴺᴰ ᴹᵞ ᴮᴱᴸᴵᴱᶠ ᴵˢ ᴸᴬ ᴵᴸᴸᴬᴴᴬ ᴵᴸᴸᴬᴸᴸᴬᴬᴴ, ᵀᴴᴱᴿᴱ ᴵˢ ᴺᴼ ᴳᴼᴰ ᴮᵁᵀ ᴼᴺᴱ, ᴬᴺᴰ ᵂᴱ ᵂᴵᴸᴸ ᶠᴵᴳᴴᵀ
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

حج پیکیج 🚨 افغانستان: 270000 روپے انڈیا: 460000 روپے بنگلہ دیش: 560000 روپے اور اسلامی جمہوریہ پاکستان 1235000 روپے

اج وکیل فیصل صدیقی نے زبردست دلائل دیے اور فیصلہ پڑھ کے سنایا اس سے بھی جسٹس امین الدین خان کو اعتراض ہو رہا تھا مطیع اللہ جان

عمران خان صاحب نے بہادر بہن عالیہ حمزہ ملک کو پنجاب تنظیمی تقرریوں اور کارکردگی جانچنے والی کمیٹی کا سربراہ بنا دیا ہے ویلکم بہن

شمالی وزیرستان اور چترال میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے 7 دہشتگرد ہلاک، کارروائی کے دوران لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید، آئی ایس پی آر۔۔۔!!!

خالد بٹ آج خان سے مل کر ائے ہیں اور کہہ رہے ہیں خان صاحب جسمانی طور پر کچھ کمزور ضرور لگے، عمر کے اثرات نمایاں ہیں۔ خان کی رہائی کی تحریک بھرپور انداز میں چلانا ہو گی۔

اگر چاہتا تو ان گرمیوں میں نتھیاگلی میں ہوتا اپنی زندگی سکون سے گزارتا لیکن وہ اس قوم کی خاطر تندور جیسے گرم زندان میں قید ہے #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی


پہلے جسٹس قاضی فائض عیسی کے ذریعے پاکستان میں فسطائیت جاری رکھے گی اب ترمیم کے ذریعے ظلم کو تحفظ دیا جا رہا ہے اگر عدلیہ درست سمت کھڑی نہ ہوئی تو ان کا نام بھی جسٹس منیر اور قاضی کے ساتھ ہی لکھا جائے گا جو مجرم رہیں گے عمران خان

مجھے نو مئی واقعہ پر معافی مانگنے کا کہا جاتا ہے معافی وہ مانگے جنہوں نے سی سی ٹی وی فٹیج چرائی عمران خان