ایران اسرائیل کی جنگ
February 25, 2025 at 05:18 PM
ذیشان خان کا علاج چل رہا ہے
اس کی نظر تو واپس نہیں آ سکتی
لیکن زخم کی پیپ دماغ پر جا رہی ہے
اس کو آپریشن سے روکا جا سکتا ہے
بہت دیر سے اس کا علاج شروع ہوا ہے
پہلے علاج ہوتا تو شاید نظر بچ جاتی
۲۱ مارچ کو ڈاکٹر بتائیں گے کہ آپریشن کب کرنا ہے
اللّٰہ پاک ذیشان پر رحم کرے