ایران اسرائیل کی جنگ
February 25, 2025 at 10:01 PM
کانگریسمین جو ولسن نے امریکی سیکٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو کو سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی رہائی کے لیے خط لکھ دیا۔
یاد رہے امریکی سیکٹری آف سٹیٹ یا عرف عام میں وزیر خارجہ صدر کے بعد طاقتورترین عہدہ ہے۔ اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ پینٹاگون (امریکی فوجی ہیڈکوارٹرز) سے کہیں زیادہ طاقتور ادارہ بن چکا ہے۔
مارکو روبیو نظریاتی طور پر ڈکٹیٹرشپ کے خلاف ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ امریکہ کو کسی صورت میں ڈکٹیٹرز کو سپورٹ نہيں کرنا چاہیے جیسے سابق صدر جو بائیڈن کیا کرتا تھا۔