
ایران اسرائیل کی جنگ
February 25, 2025 at 11:51 PM
نام :نعمان خان
والد کا نام:میر محمد
پتہ: وینو سرائے پل محلہ شاجی آباد پشاور NA32
آصف خان کا حلقہ ہے
26 نومبر کو اسلام آباد سے گرفتار ہوئے تھے
ابھی اٹک جیل میں قید ہیں
سب آواز اٹھائیں
اور اس غریب ورکر کی مدد بھی کریں