ایران اسرائیل کی جنگ
February 26, 2025 at 07:06 AM
صوبائی صدر جنید اکبر کے حکم کے مطابق چاروں ریجنز کے لیے صوبائی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں
کمیٹیاں ہر ڈسٹرک جا کر ڈسٹرک تنطیم سے ملاقات کریگیں اور تمام VC ویلج کونسل کی سطح پر تنظیم سازی کو یقینی بنائےگی۔