اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
February 8, 2025 at 02:05 PM
ایک بار درود ابراہیم لازمی پڑھ لیجئے ۔ *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*ٌ ✨✨✨ *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*✨✨✨ اللّہ پاک ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے، نیکی کرنے ، گناہ سے بچنے میں مدد فرمائیے اور بے حساب مغفرت فرمائے، اپنی نمازوں کی حفاظت کریں روز محشر یہی نیک اعمال ہمارے کام آنے ہے باقی سب چھوٹ جانا ہے، اللّہ پاک سب ک لیے آسانیاں عطا فرمائے، آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌼 🤲🏻 🌼
❤️ 4

Comments