اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔ WhatsApp Channel

اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔

23 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
5/25/2025, 4:03:04 AM

جب آپ کسی ایسی مصیبت میں پھنس جائیں کہ جس سے نکلنا مشکل ہو، تو آپ کے لیے اپنے گناہوں سے استغفار کے بعد اللّٰه تعالی کی طرف لپکنے اور اس سے دعا کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچتا۔ [صيد الخاطر لابن الجوزي، صـ ٣٥٢]

❤️ 💓 2
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
5/25/2025, 4:03:01 AM

ہمیں اپنے دلوں کا خیال رکھنا چاہیے یہ بہت جلد گرد و غبار سے ڈھک جاتے ہیں دل کا راستہ آنکھیں ہیں جب انہیں محفوظ رکھو گے تو تمہارا دل روشن ہوگا اور تم وجه‌الله کا نظارہ کر سکو گے💕🫰🏻_

❤️ 💓 2
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
5/26/2025, 8:44:37 AM

*اے اللہ!* ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ صغیرہ ہیں یا کبیرہ، لیکن ہمیں صرف اتنا یقین ہے کہ تیرا کرم، تیری بخشش، تیری رحمت ہر چیز سے بڑی ہے۔ الٰہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف فرما دے، ہمارے دلوں کو نورِ ہدایت سے بھر دے، ہمیں توبہ کی توفیق دے، اور قیامت کے دن ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*🤲🏻

🤲 1
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
5/25/2025, 4:11:42 PM

`ابھی وقت ہے تمہارے پاس✨` تم جوان ہو، طاقت سے بھرپور.. لیکن یاد رکھو، موت کا فرشتہ بڑھاپے کا انتظار نہیں کرتا۔ اپنی جوانی اللہ کے لیے استعمال کرو، وہ تمہارے مستقبل میں برکت ڈالے گا۔ 💯 🤲 یہ دنیا تمہارے دل کو کبھی نہیں بھر سکتی۔ لیکن سجدہ تمہارے دل کو سکون دے گا❣️

💓 🤲 2
Video
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
5/25/2025, 4:02:55 AM

*اے اللہ!* ہمیں اتنا بدل دے یہاں تک کہ تو ہم سے محبت کرنے لگے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

💓 🤲 2
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
5/25/2025, 6:07:20 PM

`سوتے وقت کی دعا` *بستر پر لیٹنے سے پہلے اسے اچھی طرح جھاڑے۔ دائیں پہلو پر لیٹے اور دائیں رخسار کے نیچے دایاں ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھے:* اللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا *’’اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ میں مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔‘‘* *Allah Hafiz FiamaanAllah*

❤️ 💓 2
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
5/26/2025, 2:54:45 PM

*وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ.* *And Allah is the best planners*.

❤️ 💓 2
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
5/26/2025, 8:44:48 AM

`سکون کیسے ملے اصل بات کو سمجھیں`⛱️ ✍️ انسان کے سکون کا تعلق روح سے ہے اور روح ذکر الله کے بغیر نہیں رہ سکتی جیسے انسان کا ظاہری جسم کو کھانا چاہیے ہوتا ہے کہ اس کے بغیر جسم نہیں رہ سکتا یونہی الله کی یاد کے بغیر روح مرجھا جاتی ہے جس سے ہمارے اندر بےسکونی پیدا ہوتی ہے اور ذکر کے لیے پہلی چیز فرض نماز پھر تسبیحات پڑھنا۔ کہ فرمایا گیا کامیاب ہوا جس نے تزکیہ کیا یعنی اپنے رب کے نام کا ذکر کیا۔۔الله الله الله کا ذکر کیا کیجیے❤ *

❤️ 💓 2
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
5/25/2025, 4:02:57 AM

ہو سکتا ہے کہ تمہارے خواب یوسف کے کنویں میں گر گئے ہوں؛ لیکن اس بات پر یقین رکھو کہ عزیز کا قافلہ ضرور آئے گا۔ ♥️✨️💯🌺🍂انشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔

❤️ 💓 2
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
5/25/2025, 3:05:17 AM

جب آپ کسی ایسی مصیبت میں پھنس جائیں کہ جس سے نکلنا مشکل ہو، تو آپ کے لیے اپنے گناہوں سے استغفار کے بعد اللّٰه تعالی کی طرف لپکنے اور اس سے دعا کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچتا۔ [صيد الخاطر لابن الجوزي، صـ ٣٥٢]

❤️ 💓 2
Link copied to clipboard!