
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
February 9, 2025 at 03:56 AM
*کوشش کریں کہ آپ پر کوئی سورج ایسا طلوع نہ ہو جس میں آپ نےنماز، قرآن، اذکار اور توبہ نہ کی ہو۔*
> *بےشک خوش قسمت ترین ہیں وہ لوگ جو کوئی دن ان کے بغیر نہیں گزارتے۔۔۔*
*زندگـــی کـی اِسں کتابــــ کے آخــری بابـــــ میـں ... ہم سبــــ نے چلـے ہـی جانا ہے*🍂🕊️
❤️
5