اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
February 10, 2025 at 02:28 PM
وَمَا هَٰذِهِ ٱلْحَيَوٰةُ ٱلدُّنْيَآ إِلَّا لَهْوٌۭ وَلَعِبٌۭ ۚ وَإِنَّ ٱلدَّارَ ٱلْـَٔاخِرَةَ لَهِىَ ٱلْحَيَوَانُ ۚ لَوْ كَانُوا۟ يَعْلَمُونَ
ترجمہ:
"اور یہ دنیا کی زندگی محض کھیل اور تماشا ہے، اور بے شک آخرت کا گھر ہی حقیقی زندگی ہے، کاش یہ لوگ سمجھتے۔"
(سورۃ العنکبوت: 64)
❤️
6