اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
February 11, 2025 at 04:25 AM
*توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آگ کو ٹھنڈا کر دیا جاتا ہے، جو ایڑیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے، جو دریا میں راستہ بنا دیتا ہے، جو یوسف کو یعقوب سے ملا دیتا ہے، جو شدید طوفان میں کشتی نوح کو پار لگا دیتا ہے۔ تو پھر کیا تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے، جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے؟
❤️ 4

Comments