
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
February 11, 2025 at 04:25 AM
خود کو کبھی بھی حقیر مت سمجھیں، کیوں کہ آپ دو جہانوں کے رب کی تخلیق ہیں، جس رب نے ہر چیز بہت ہی خوب صورت تخلیق کی ہے؛ لہٰذا دو جہانوں کے رب کا شکر ادا کریں!
الحمدللہ رب العالمین!
❤️
♥️
4