
اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
February 12, 2025 at 03:12 AM
جب انسان اپنی آخرت کو بہتر بنانے کیلئے کوشش کرتا رہتا ہے
تو مجھے امید ہے اپنے اللّٰـه تعالیٰ پر وہ انسان کی دنیا بھی بہتر کر دیتا ہے
بیشک اللّٰـه تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
❤️
💓
3