اَللّٰهُمَّ اِھۡدِ نَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡم 🤲🏻 سوشل میڈیا اور اصلاح معاشرہ۔
February 13, 2025 at 12:37 AM
*"دکھ درد تکلیف اگر اللہ کی ناراضگی ہوتی تو نبیوں کو کبھی نہ ملتی یہ ایک نعمت ہے جو انسان کو اللہ کا راستہ بتاتی ہے"۔۔۔* *تو اسی لیے اگر آپ کسی آزمائش یا تکلیف سے گزر رہے ہیں تو یہ سوچ کر صبر کر لے کہ آپ اللہ کے پسندیدہ بندوں میں سے ایک ہیں کیونکہ وہ اپنے پسندیدہ بندوں کو ہی آزماتا ہے ۔۔۔*
❤️
😢
2