
Humaima Malik
February 15, 2025 at 08:29 PM
ایک پیر صاحب نے بھنگ پیتے ہوئے اپنے مرید سے پوچھا :شریعت کیاهے۔۔؟
مرید بھی بھنگ میں تھا ۔ بولا: آپ اپنی بیوی کے ساتھ پیار کرتے ہیں اور میں اپنی بیوی کے ساتھ، یہ شریعت هے.
پیر نے کہا: شاباش! اور طریقت کیا هے؟
مرید: آپ اپنے طریقے سے پیار کرتے ہیں اور میں اپنے طریقے سے. یہ طریقت هے.
پیر : قسمت کیا ہے؟
مرید : آپ بوڑھے کی بیوی نئی اور خوبصورت ہے اور مجھ جوان کی بدصورت ۔۔یہ قسمت ہے ۔
پیر خوش ھو گیا تو پھر معرفت کیا هے؟
پیر نے اگلا سوال کیا.
مرید بولا: آپ کو اپنی بیوی پسند ہے اور مجھے بھی آپکی یہ معرفت ہے.
پیر گھبرا کر : اور حقیقت کیا هے؟
مرید: میری بیوی مجھے پسند کرتی ہے اور آپ کی بیوی بھی مجھے ہی پسند کرتی هے..۔۔.یہ حقیقت ہے! ،
۔پیر شاک میں ۔۔۔۔۔۔تو نصیب کیا ہے ؟
مرید ۔۔ آپ جن چیزوں کے مالک ھیں وہ ساری میرے استعمال میں ھیں اور جن کا میں مالک ہوں وہ بھی میرے ہی استعمال میں ہیں ۔۔۔۔ یہ نصیب ہے ۔
پیر ہاتھ ملتے ہوۓ ۔۔ اختیار کیا ہے ؟
مرید : آپ کو مجھ پر غصہ ہے لیکن آپ میرا کچھ اکھاڑ نہیں سکتے ۔۔۔ یہ اختیار ہے
😂
❤️
12