
Humaima Malik
497 subscribers
About Humaima Malik
Under 30's and Dogs are not Allowed Here.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پاٸلٹ نے جہاز کے مسافروں کو ماٸیک پر اعلان کیا: "ہم آدھے گھنٹے میں لینڈ کرنے والے ہیں، براہِ کرم اپنی سیٹ بیلٹس باندھ لیں۔" اعلان ختم کرنے کے بعد پاٸلٹ ماٸیک بند کرنا بھول گیا اور اپنے ساتھی سے کہنے لگا: "یار، لینڈنگ کے بعد ایک کپ گرما گرم چاٸے پیوں گا، پھر اٸیر ہوسٹس کو کِس کروں گا۔" یہ سن کر اٸیر ہوسٹس شرمندگی سے ماٸیک بند کرنے کے لیے دوڑی، مگر جلدبازی میں ایک بچے کے پیر سے ٹکرا کر گرگئی۔ بچہ غصے سے بولا: "ارے باجی! آرام سے! پہلے وہ چاٸے تو پی لے!" 😂🤣

مردوں کی حماقت اور بیوقوفی دیکھنی ہو تو اُنہیں اس وقت دیکھو جب وہ کسی خوبصورت عورت سے بات کرتے ہیں ! ان کے چہرے اس وقت احمقانہ اور مضحکہ خیز نظر آتے ہیں جب وہ اس عورت سے بات کرتے وقت بیہودہ طریقے سے مسکرا رہے ہوتے ہیں رشین ناولسٹ ادیب/ فیوڈور دوستوئیفسکی Literature

جوانی کے جوش میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے، اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے ہمیں لگتا ہے کہ اسکو ہم سے محبت ہوگئی ہے پھر زندگی کے بہت بڑے فیصلوں پہ ہم جلد بازی کر دیتے ہیں، اس طرح کی محبتیں تو ہوتی رہتی ہیں، خود کو وقت دیں، دوسروں کو بھی وقت دیں صرف وقت ہی ایسی محبتوں کی سچائی ثابت کر سکتا ہے۔ آپکی کیا رائے ہے ؟

شادی کی رات دلہن کے علاوہ خاندان کی اور بھی بہت ساری عورتوں کی سہاگ رات ہوتی ہے Adult Society

زندگی کے ہر میدان میں مرد کا کھڑا ہونا اور عورت کا جھک جانا ضروری ہوتا ہے

بیوی:-کیا ڈالر آپ نے مہنگا کیا ہے؟ شوہر:-نہیں ! بیوی:-آپ روپے کی قدر بڑھا سکتے ہیں؟ شوہر:-نہیں ! بیوی:-کیا دوسری شادی کرنے کا ارادہ ہے جو سونا مہنگا ہونے پر پریشان ہیں؟ شوہر:-نہیں ! بیوی:-کیا ضمنی الیکشن ہارے ہیں؟ شوہر :-نہیں ! بیوی:-کیا آپ ملتوی ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں کونسلر کے امیدوار تھے؟ شوہر:-نہیں ! بیوی:-تو پھر ریموٹ مجھے دے دیں.

ایک پیر صاحب نے بھنگ پیتے ہوئے اپنے مرید سے پوچھا :شریعت کیاهے۔۔؟ مرید بھی بھنگ میں تھا ۔ بولا: آپ اپنی بیوی کے ساتھ پیار کرتے ہیں اور میں اپنی بیوی کے ساتھ، یہ شریعت هے. پیر نے کہا: شاباش! اور طریقت کیا هے؟ مرید: آپ اپنے طریقے سے پیار کرتے ہیں اور میں اپنے طریقے سے. یہ طریقت هے. پیر : قسمت کیا ہے؟ مرید : آپ بوڑھے کی بیوی نئی اور خوبصورت ہے اور مجھ جوان کی بدصورت ۔۔یہ قسمت ہے ۔ پیر خوش ھو گیا تو پھر معرفت کیا هے؟ پیر نے اگلا سوال کیا. مرید بولا: آپ کو اپنی بیوی پسند ہے اور مجھے بھی آپکی یہ معرفت ہے. پیر گھبرا کر : اور حقیقت کیا هے؟ مرید: میری بیوی مجھے پسند کرتی ہے اور آپ کی بیوی بھی مجھے ہی پسند کرتی هے..۔۔.یہ حقیقت ہے! ، ۔پیر شاک میں ۔۔۔۔۔۔تو نصیب کیا ہے ؟ مرید ۔۔ آپ جن چیزوں کے مالک ھیں وہ ساری میرے استعمال میں ھیں اور جن کا میں مالک ہوں وہ بھی میرے ہی استعمال میں ہیں ۔۔۔۔ یہ نصیب ہے ۔ پیر ہاتھ ملتے ہوۓ ۔۔ اختیار کیا ہے ؟ مرید : آپ کو مجھ پر غصہ ہے لیکن آپ میرا کچھ اکھاڑ نہیں سکتے ۔۔۔ یہ اختیار ہے