Humaima Malik
Humaima Malik
February 16, 2025 at 11:01 AM
سچ کہتے ہیں ہوا اور عورت کا رخ بدلنے میں زرا سی دیر لگتی شوہر سے قران حفظ نہیں ہورہا تھا بیگم سے دماغ کی کمزوری کی شکائت کی بیگم نے قسم اٹھا کر یقین دلایا گی اگر وہ اک سال میں حفظ کرلے تو وہ اس کی دوسری کروا دے گی پھر کیا تھا شوہر نے چھ ماہ میں سارا قران حفظ کرلیا اور بیگم صاحبہ نے تین دن روزے رکھ کر قسم توڑنے کا کفارہ دے دیا اردو کلاسک
😂 ❤️ 👍 17

Comments