Humaima Malik
Humaima Malik
February 21, 2025 at 03:13 PM
‏جوانی کے جوش میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے، اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے ہمیں لگتا ہے کہ اسکو ہم سے محبت ہوگئی ہے پھر زندگی کے بہت بڑے فیصلوں پہ ہم جلد بازی کر دیتے ہیں، اس طرح کی محبتیں تو ہوتی رہتی ہیں، خود کو وقت دیں، دوسروں کو بھی وقت دیں صرف وقت ہی ایسی محبتوں کی سچائی ثابت کر سکتا ہے۔ آپکی کیا رائے ہے ؟
👍 ❤️ 😢 🙏 21

Comments