
Humaima Malik
February 22, 2025 at 06:22 PM
پاٸلٹ نے جہاز کے مسافروں کو ماٸیک پر اعلان کیا:
"ہم آدھے گھنٹے میں لینڈ کرنے والے ہیں، براہِ کرم اپنی سیٹ بیلٹس باندھ لیں۔"
اعلان ختم کرنے کے بعد پاٸلٹ ماٸیک بند کرنا بھول گیا اور اپنے ساتھی سے کہنے لگا:
"یار، لینڈنگ کے بعد ایک کپ گرما گرم چاٸے پیوں گا، پھر اٸیر ہوسٹس کو کِس کروں گا۔"
یہ سن کر اٸیر ہوسٹس شرمندگی سے ماٸیک بند کرنے کے لیے دوڑی، مگر جلدبازی میں ایک بچے کے پیر سے ٹکرا کر گرگئی۔
بچہ غصے سے بولا:
"ارے باجی! آرام سے! پہلے وہ چاٸے تو پی لے!" 😂🤣
😂
🤣
8